• مومنو! پڑھتے رہو درود
  • صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ

اسمِ اعظم

اسمِ اعظم

شئیر کریں


صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمْ

٭ درود شریف خضری اسم اعظم کا درجہ رکھتا ہے۔

حضرت پیر سید محمد اسماعیل شاہ بخاری ، حضرت صاحب کرماں والے رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ تہجد کی بارہ رکعت پڑھنی چاہیے۔ پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد پانچ بار اور دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد تین بار سورۂ اخلاص پڑھے اور نماز تہجد کے بعد پانچ سو مرتبہ درود خضری پڑھے۔

یہ درود شریف دو زانو بیٹھ کر پڑھنا رب کریم کو بہت پسند ہے اور تہجد ہی دعائے سحر گاہی ہے۔ سبحان اللہ۔

حضرت صاحب کرماں والے رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ درود شریف ہی اسم اعظم ہے۔