• مومنو! پڑھتے رہو درود
  • صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ

ممبرشپ

ممبرشپ بارانِ رحمت

شئیر کریں


نیکی کا راستہ سب سے بہترین راستہ ہے۔ اس پر فتن دور میں جب سوشل میڈیا نے پوری نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے، درود شریف سب سے بڑی نیکی ہے۔ آپ کسی بھی بندے کو اس راستے پر لگا دیں، یقین کریں! اس کے لیے دنیا تو کیا آخرت بھی آسان ہو جائے گی اور یہی معاملہ الله عزوجل آپ کے ساتھ بھی فرما دیں گے۔ اس پر فتن دور میں درود و سلام ہی راہ نجات ہے اگر آپ کسی ایک بندے کو درود و سلام کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں تو جب تک وہ درود و سلام پڑھتا رہے گا، اس کے ثواب میں ذرہ برابر بھی کوئی کمی نہیں آئے گی اور آپ کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا۔ آئیے! باران رحمت کے ساتھ جڑ جائیں، خوش رہیں، آباد رہیں، سلامت رہیں، درود و سلام پڑھتے رہیں اور لوگوں کو درود شریف پڑھنے کی دعوت دیتے رہیں۔ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ



ممبرشپ فارم


براہ مہربانی ممبرشپ حاصل کرنے کے لیے فارم پُر کریں۔بطور ممبر/رکن باران رحمت آپ ہمارے بنیادی مقصد یعنی درود شریف کے فروغ کے لیے کام کرنے اور عوامی سطح پر رابطہ کرنے کے حقوق و عوامل کے ساتھ مکمل متفق ہیں۔